اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

January 28, 2022

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 17سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 7سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔