کمشنر کی ضلعی انتظامیہ کو سکیورٹی گارڈز پر سنٹرل ڈیجیٹل نظام بنانے کی ہدایت

January 28, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا ہے کہ دوکانوں، پلازوں اور تمام کاروباری مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرہ لازم ہے۔ کمشنر لاہور نے ضلعی انتظامیہ کو سکیورٹی گارڈز پر سنٹرل ڈیجیٹل نظام بنانے کی ہدایت کی۔