اے این ایف کی کورنگی میں کارروائی، 14 کلو آئس برآمد

January 29, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اے این ایف نے کورنگی میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں تقریبا 14 کلو آئس برآمد کرلی ، منشیات کو مہارت سے لیڈیز کپڑوں میں چھپایا گیا جو کورئیر کے ڈریعے آسٹریلیا بجھوائی جانی تھی، متعلقہ افراد کی تفصیلات حاصل کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی -