• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنج ٹرین کے پلر میں پھنسا بلی کا بچہ 5روز بعد ریسکیو

لاہور(کرائم رپورٹر)علی ٹاؤن اسٹیشن پر اورنج ٹرین کے پلر میں پھنسےبلی کے بچے کو پانچ روز بعد بحفاظت بازیاب کرلیا گیا۔ بلی کا بچہ چھت کے پائپ میں پھنسا ہوا تھا،ریسکیو عملہ دو روز سے وہاں موجود تھا تاہم ہائی ٹینشن وائرز کی وجہ سےریسکیو نہیں کیا جا سکا تھا۔ متعلقہ محکمے سے رابطے کے بعد ضروری اقدامات کئے اور کرین کی مدد سے بلی کے بچے کو اتار لیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید