• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ خلیفہ بن زید النہیان غیرمعمولی حکمران تھے‘ نواب ایاز جوگیزئی

کوئٹہ(پ ر)پشتون قومی جرگہ کے کنونیئر سابق صوبائی وزیر نواب محمد ایاز خان جوگیزئی نےمتحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پرتعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم نے یواے ای کی ترقی میں ناقابل فراموش کرداراداکیا شیخ خلیفہ کے انتقال سے عرب ممالک ایک غیرمعمولی حکمران سے محروم ہوگئے ہیں انہوں نے مرحوم کی مغفرت اورشاہی خاندان سے تعزیت کااظہارکیا۔
کوئٹہ سے مزید