کراچی(نیوز ڈیسک)جنگ کے نیوز ایڈیٹرسید ظفر رضوی مرحوم کے صاحبزادے اظفر رضوی کراچی میں انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین انچولی سوسائٹی میں ادا کی جائے گی۔