• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروشوں کی فائرنگ سے شہید پولیس کانسٹیبل کی نمازِ جنازہ ادا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلفٹن شریں جناح کالونی میں گذشتہ شب مبینہ طور پرمنشیات فروشوں کی فائرنگ سے شہید پولیس کانسٹیبل وہاب خٹک کی نمازِجنازہ ساؤتھ ہیڈکوارٹر میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی ٓگئی،بعد ازاں شہید کا جسد خاکی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ مقامی قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید