• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آوارہ کتوں کی آبادی پر قابو پانے کیلئے منصوبہ بندی کی جائے، کمشنر

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا ہے کہ آوارہ کتوں کی آبادی پر قابو پانے کیلئے منصوبہ بندی کی جائے،متعلقہ ادارے کتے کے کاٹنے کے واقعات کی روک تھام کے لئے ترجیحی اقدامات کریں اور یقینی بنائیں کہ اسپتالوں میں ضروری طبی مراعات اور اینٹی ریبیز ویکسن دستیا ب ہوںوہ اپنے دفتر میں ویڈیو لنک کے ذریے تمام ڈپٹی کمشنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید