قتل کیس کا ملزم بری

May 17, 2022

لاہور(وقائع نگار خصوصی )ایڈیشنل سیشن جج شبریز اختر راجہ نے قتل کے ملزم عباس کو شک کی بنیاد پر بری کر دیا۔