14دکاندار گرفتار

May 17, 2022

لاہور(کر ائم رپو رٹر) اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس نے کھلی ایل پی جی فروخت کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے14 مقدمات درج کر کے دکانداروں کو گرفتارکر لیا ۔