محمد عاقل قریشی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

May 17, 2022

کوئٹہ(پ ر)حاجی محمد عاقل قریشی کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ وہ عمران عاقل، عرفان عاقل کی والدہ، سید کامران سمیع، عتیق ہاشمی اور کاشف ابراہیم کی خوشدامن تھیں۔ فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ میر احمد خان روڈ کارنر نیو نجم الدین روڈ پر ہورہی ہے۔