• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادریونیورسٹی کے شعبہ زولوجی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف گوادر کے شعبہ زولوجی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس فیکلٹی آف سائنس اینڈ انجینئرنگ کے ڈینڈاکٹر محب اللہ کی صدارت میں ہوااجلاس میں بی ایس زولوجی (فشریز اینڈ ایکوا کلچر) پروگرام کے نظرثانی شدہ نصاب کا تفصیلی جائزہ لیاگیا بورڈ کے اراکین نے مجوزہ ترامیم پر تفصیلی غور کیا اجلاس میں انڈرگریجویٹ پروگرام میں مصنوعی ذہانت کو بین الشعبہ جاتی/جنرل کورس کے طور پر متعارف کرانے پر بھی تفصیلی غور کیا گیااس سلسلے میں مجوزہ کورس آؤٹ لائن، کریڈٹ آورز، تعلیمی مقاصد اور کورس کے مواد پر گفتگو کی گئی۔
کوئٹہ سے مزید