کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ترجمان بلوچستان پولیس نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق اور آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر کاوشوں سے جدید پولیسنگ نظام میں ایک اہم اقدام بلوچستان پولیس کو 865 موٹر سائیکلوں کی فراہمی صوبے بھر میں موٹر سائیکل پولیس گشت مزید مؤثر نظام قائم گنجان علاقوں میں پولیس کی فوری رسائی ممکن اور موٹر سائیکلوں سے وقت اور ایندھن کی بچت ہوگی۔ترجمان بلوچستان پولیس کوئٹہ:سی ٹی ڈی بلوچستان کو 298 موٹر سائیکلیں فراہمترڈسٹرکٹ پولیس کوئٹہ کو 30 موٹر سائیکلیں مل گئیں۔ کوئٹہ:موٹر سائیکلیں فوری رسپانس اور گشت کیلئے استعمال ہوں گی۔ کوئٹہ دشوار گزار علاقوں میں پولیس رسائی بہتر ہوگی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی مزید مؤثر ہو گی پولیس کی فیلڈ کارکردگی بڑھانے کا فیصلہ:جدید وسائل سے پولیسنگ مزید مؤثر بنائی جائے گی شہری و دور دراز علاقوں میں پولیس موجودگی بڑھے گی۔