• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی دارالحکومت میں گیس کے میٹر چوری ہونے لگے

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں گیس کے میٹر چوری ہونے لگے تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے گیس کے میٹر چوری ہو نے لگے۔ محمد اقبال نامی شخص نے بتایا کہ اس کے گھر میں نصب گیس کا میٹر نامعلوم افراد نے چوری کر لیا گیس کمپنی والے یہ کہتے ہیں کہ آپ خود تلاش کریں۔
کوئٹہ سے مزید