• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام "پشتون ثقافتی دن" کے موقع پر مختلف اضلاع میں شاندار تقریبات کا انعقاد ہو گا

کوئٹہ (پ ر) محکمہ ثقافت حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام 23 ستمبر 2026 کو صوبہ بھر میں "پشتون ثقافتی دن" بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے ثقافت و سیاحت نوابزادہ میر زرین خان مگسی کی سرپرستی میں مختلف اضلاع میں متعدد ثقافتی اور علمی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید