• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مظلوم فلسطینیوں کی حمایت امت مسلمہ پرفرض ہے،مولانا امجدخان

لاہور(نیوزرپورٹر)مہتمم جامعہ رحمانیہ اور ڈپٹی سیکر ٹر ی جنر ل جمعیت علما ءاسلام مو لانا محمد امجد خان نے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کی حمایت امت مسلمہ پر فرض ہوچکی ہے۔ قاری محمد عثمان اور راشد محمود سو مروکی قیادت میں ملنے والے جے یو آئی کے وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ فلسطین میں ناجائز ریاست اسرائیل نے ظلم و بربریت کی انتہا کر دی ہے۔
لاہور سے مزید