ڈاکٹر راشد کی والدہ انتقال کر گئیں

May 21, 2022

لاہور (پ ر) تحریک آرائیاں کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر راشد کی والدہ انتقال کر گئیں۔ مرکزی صدر ڈاکٹر فرخ نیاز، جنرل سیکرٹری میاں اکرم، ڈاکٹر خالد، فاروق بیگ، میاں راشد اور دیگر نے نمازجنازہ میںشرکت کی۔ قرآن خوانی کل صبح آٹھ بجے غوثیہ پارک 154ایم بلاک مرغزار کالونی لاہور میں ہوگی۔ راجہ جہانگیر انورکے اعزاز میں