لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلزپارٹی لاہور کے صدر اسلم گل نے کہا ہے کہ اتحادی حکومتڈیڑھ سالہ مدت پوری کرے گی، پیپلزپارٹی ، ایم کیوایم، جے یو آئی فضل الرحمان سمیت تمام جماعتوں کا موقف ہے کہ موجودہ حالات کو سنبھالنے کی ضرورت ہے ، معشیت کی صورتحال خراب ہے جسے بہتر کیا جائے۔پیپلزپارٹی کا واضح موقف ہے کہ اسمبلیوں کو آئینی اور قانونی مدت پوری کرنی چاہئے،عمران خان گالم گلوچ کررہے ہیں ۔