رانامشہور نے گلشن راوی میں آٹے کی فروخت کاجائزہ لیا

May 22, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے ایم پی اے رانا مشہود کے ہمراہ گلشن راوی کے علاقے میں مختلف دکانوں کا دورہ کیا. انہوں نے کہا کہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 490 روپے میں فروخت ہو رہا ہے ں. انہوں نے کہا کہ شہری آٹا پر دی جانے والی سبسڈی پر بہت خوش ہیں. وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر دکانوں میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی فروخت کو 490 روپے میں یقینی بنایا جا رہا ہے۔