• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمسن راہ گیر بچہ کھلے مین ہول میں گر گیا قریبی دکانداروں نے بحفاظت نکال لیا

لاہور (کرائم رپورٹر سے) شفیق آباد کے علاقے بند روڈ پر گزشتہ شام تقریباً چھ بجے ایک کمسن راہ گیر بچہ کھلے مین ہول میں گر گیا تاہم قریبی دکانداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے بحفاظت باہر نکال لیا جس سے بڑا سانحہ ٹل گیا، ، واقعے پر ایم ڈی واسا غفران نے نوٹس لیتے ہوئے غفلت کے مرتکب سب انجینئر معاویہ مصطفی کو معطل جبکہ ورک چارج سب انجینئر محمد عبداللہ کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔
لاہور سے مزید