• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (پ ر) حضرت امام حسین ؓ کی شہادت کے سلسلے میں مجلس عزا امام بارگاہ عطیہ اہل بیت محلہ شیعہ کشمیریاں اندر موچی گیٹ میں 19 محرم کو رات 10 بجے منعقد ہو گی۔ مجلس کے بعد عالم و ذوالجناح کا جلوس نکالا جائے گا۔
لاہور سے مزید