• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاریخ میں پہلی مرتبہ ایل ڈی اے کی 32ارب سے زائد آمدن

لاہور (نسیم قریشی سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ (ایل ڈی اے) نے مالی سال 2025-26 کے دوران مجموعی طور پر 32 ارب روپے سے زائد آمدن حاصل کر لی۔ ایل ڈی اے کے مختلف شعبوں کی بہتر مالی کارکردگی کے باعث ریونیو میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
لاہور سے مزید