• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری صحت کا عزیز بھٹی ٹیچنگ ہسپتال گجرات کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا

لاہور(جنرل رپورٹر )سیکرٹری صحت پنجاب عظمت محمود نے عزیز بھٹی ٹیچنگ ہسپتال گجرات کا دورہ کیا صوبائی سیکرٹری نے دورہ کے دوران عزیز بھٹی ٹیچنگ ہسپتال گجرات میں طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔مریضوں کی عیادت کی اور طبی سہولیات کے معیار بارے دریافت کیا۔ایم ایس نے سیکرٹری صحت کو طبی سہولیات بارے تفصیلات سے آگاہ کیا۔ صوبائی سیکرٹری صحت عظمت محمودنے کہاکہ حکومت پنجاب کی جانب سے عزیز بھٹی ٹیچنگ ہسپتال گجرات کیلئے نئی ایم آر آئی مشین خریدی جا رہی ہے۔
لاہور سے مزید