میٹر ک کا پیپر دینے جانے والے نوجوان کو گولی مار کر زخمی کردیا گیا

May 23, 2022

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )میٹر ک کا پیپر دینے کے لیے جانے والے نوجوان کو گولی مار کر زخمی کردیاگیا۔تھانہ کراچی کمپنی پولیس کو حنیف خان نے بتایاکہ اسکا بیٹا سالار خان پیپر دینے جارہاتھاجس کو نامعلوم نے گولی مار کر زخمی کردیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔