سرداربابر موسیٰ خیل اورمٹھاخان کاکڑ کااظہار تعزیت

May 24, 2022

کوئٹہ (خ ن)ڈپٹی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی سردار بابر خان موسی خیل اورایم پی اے حاجی مٹھا خان کاکڑ نے آگ بجھانے کے دوران فوت ہونیوالے تین افراد کے لو احقین سے تعزیت کرتے ہو ئے مرحومین کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔