بری میں کورونا وائرس سے ایک شخص کی ہلاکت

May 26, 2022

بری (خورشید حمید) بری میں کوویڈ19سے ایک اور شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔تازہ ہلاکت سے بری میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد756تک پہنچ گئی ہے جب کہ نارتھ ویسٹ میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد28843ہوگئی ہے رپورٹ کے مطابق برطانیہ بھر میں وائرس سے مرنے والوں کی کلُ تعداد154779تک جا پہنچی ہے۔