پاکستان ہائی کمیشن کے اشتراک سے ریمیٹنس اینڈ اے آر ڈی روڈ شو آج ہوگا

May 27, 2022

لندن ( پ ر) بنک آف پنجاب‘ پاکستان ہائی کمیشن لندن کے اشتراک سے 27مئی 2022 کو شام 6بجے سے 9بجے تک ریمیٹنس اینڈ آر ڈی اے روڈ شو کا انعقاد کر رہا ہے جہاں ہم اپنے نان ریذیڈنٹ پاکستانیز کے لئے اپنی بہترین آفر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ متعارف کروا رہے ہیں ۔