سنیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر اور دیگر کی تعزیت

May 27, 2022

راولپنڈی (جنگ نیوز) عبدالجبار جنجوعہ کی والدہ کی وفات پر سنیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر‘ افضل کھوکھر‘ چوہدری سرفراز‘ چوہدری ریاض‘ راجہ الطاف‘ راجہ مشتاق‘ راجہ مشرف جنجوعہ‘ ایس پی راجہ طارق‘ سبطین کاظمی‘ ڈی ایس پی خان شبیر‘ چوہدری الیاس‘ ملک افتخار‘ چوہدری توقیر‘ کامران وکی‘ حاجی امیر افسر‘ ملک طاہر‘ ساجد حسین شاہ‘ راجہ عابد پرویز‘ راجہ محمد بشیر نے گھر جا کر تعزیت کی۔ ادہر پیر محمد نقیب الرحمان نے بھی مرحومہ کی مغفرت اور ایصال ثواب کیلئے دعا کرائی ۔