ڈسٹرکٹ جیل میں فری میڈیکل کیمپ

May 28, 2022

کوئٹہ (آن لائن ) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیراہتمام آج ہفتہ کو ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کیاجائے گا۔