ظہیر عباس کی طبیعت بہتر نہ ہوسکی

June 25, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سابق کپتان ظہیر عباس کی حالت میں تاحال بہت زیادہ بہتری نہیں آئی ،انہیں مسلسل آکسیجن لگی ہوئی ہے، سابق مئیر کراچی وسیم اختر نے قوم سے دعا کی اپیل کی ہے۔