جے یو پی کااجلاس 29جون کوہوگا

June 27, 2022

لاہور(خبرنگار)جمعیت علماءپاکستان وسطی پنجاب کی مجلس عاملہ کا اجلاس29جون کو حافظ نصیر احمد نورانی کی صدارت میں ہو گا ۔