• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنجروال، ریکارڈ یافتہ 5 اشتہاری مجرمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ ہنجروال انوسٹیگیشن پولیس نے ریکارڈ یافتہ05 اشتہاری مجرمان گرفتار کر لیے پولیس کا کہنا ہے کہ مجرمان چیک ڈس آنر اور چوری کے مقدمات میں مطلوب تھے۔
لاہور سے مزید