• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی جمعیت طلبہ کا ملک بھر میں ’’محسنِ انسانیت ؐ کوئز مقابلوں‘‘ کے انعقاد کا اعلان

لاہور(خبرنگار)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے ملک بھر میں ’’محسنِ انسانیت ﷺ کوئز مقابلوں‘‘ کے انعقاد کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ مقابلوں میں شرکت کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز 20جولائی سے کیا جائے گا، جہاں امیدواروں کو نصاب، امتحانی طریقۂ کار، شیڈول اور دیگر ضروری معلومات فراہم کی جائیں گی۔
لاہور سے مزید