• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائیونڈ، کاغذ کو آگ لگاتے ہوئے5سالہ بچی جھلس گئی

لاہور(کرائم رپورٹر) رائیونڈ سٹی کی رہائشی 5 سالہ بتول کاغذ کو آگ لگاتے ہوئے جھلس گئی۔ واقعے کے بعد اہل خانہ نے بچی کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے۔
لاہور سے مزید