• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کی تمام چیف ٹریفک آفیسرز کومون سون میں الرٹ رہنے کی ہدایت

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے پنجاب بھر کے تمام چیف ٹریفک آفیسرز (CTOs) اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسرز (DTOs) کو مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
لاہور سے مزید