• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بھر میں 1361 ٹریفک حادثات، 740 افراد شدید زخمی

لاہور (کرائم رپورٹر ) ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1361ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 740افراد شدید زخمی ہوگئے ایمرجنسی ا عداد و شمار کے مطابق ریسکیو 1122کے صوبائی مانیٹرنگ سیل کو موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز کے مطابق ان ٹریفک حادثات میں904ڈرائیوز،62کم عمرڈرائیور، 550مسافر اور 159 پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے۔
لاہور سے مزید