• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کو عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کر نے کا حکم

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عدالتی حکم کے باوجود مستقل نہ کئے جانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کو عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کرکے ستمبر میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور سے مزید