• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سگیاں پل اور مضافات میں آپریشن، 15 پوانٹس کو جرمانہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سید موسی رضا کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سگیاں پل اور مضافات میں آپریشن کرتے ہوئے ناقص انتظامات پر معروف بیکری بند جبکہ 15پوانٹس کو 2لاکھ 33ہزار کے جرمانے عائد کردئیے۔
لاہور سے مزید