• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل اے 37 جموں 4، دانیال عزیز کا مرکزی مسلم لیگ کےحمایت یافتہ عثمان علیم مسلم کی حمایت کا اعلان

لاہور (خبرنگار) سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز نے ایل اے 37 جموں 4 میں مرکزی مسلم لیگ کی حمایت یافتہ جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کے امیدوار عثمان علیم مسلم کی حمایت کا اعلان کر دیا، انہوں نے یہ اعلان نارووال میں ایم پی اے محمود سنگراں گروپ،ندیم رحیم چھاہلہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید