لاہور(کرائم رپورٹر) قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کے علاقے سے سنیچر خاتون سے موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے متاثرہ خاتون کی درخواست موصول ہونے پر فوری نا معلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے موبائل سنیچر عظیم اور رفیقِ کو گرفتار کر کے واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل اور چھینے ہوئے موبائلز برآمد کر لیا۔