• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم ریسکیو مشن کے زیراہتمام دریائے راوی کے کنارے پری فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاد

لاہور(خبرنگار)موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث بڑھتے ہوئے سیلابی خطرات سے نمٹنے، ریسکیو رضاکاروں کی پیشہ ورانہ استعداد کار میں اضافے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے شعبہ خدمتِ خلق کے ذیلی ادارے مسلم ریسکیو مشن کے زیر اہتمام دریائے راوی کے کنارے پری فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔
لاہور سے مزید