سندر داس روڈ:کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

June 27, 2022

لاہور(کرائم رپورٹرسے )ریس کورس کے علاقہ سندر داس روڈ پر سلطان پلی کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 52سالہ بابر جاں بحق ہوگیا۔