پیپلزپارٹی کا اجلاس کل ہوگا، یوسف رضاگیلانی صدارت کرینگے

June 30, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی ملتان ڈویژن، سٹی و ضلع کا مشترکہ اجلاس کلیکم جولائی جمعہ کو گیلانی ہائوس میں 6بجے شام ہوگا، جس کی صدارت مرکزی سینئر وائس چیئرمین وسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کریں گے،جس میں پارٹی کے تنظیمی و سیاسی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔