• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مذہبی انتشار پھیلانے کے الزام میں تین افراد گرفتار

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) مظفر آباد پولیس نے مذہبی انتشار پھیلانے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کرلیا ۔ تھل والا موضع فیروز پورہوٹل میں تین افراد نے مزہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کی پولیس نے تینوں افراد کو گرفتار کرلیا اور قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
ملتان سے مزید