• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتہاری ملزم کو فرار کرانے کے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

ملتان(سٹاف ر پورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے اشتہاری ملزم کو فرار کرانے کے الزام میں گرفتار ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے ۔صدر شجاع آباد ر پولیس نے اشتہاری ملزم جعفر حسین کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو ملزم کے ساتھی صادق نے فرار کرانے میں مدد فراہم کی پولیس نے گزشتہ روز ملزم کو عدالت میں پیش کیا اور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی۔
ملتان سے مزید