• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کو زیادتی کی نیت سے اغواء کرنے کے ملزم کی ضمانت خارج

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے خاتون کو زیادتی کی نیت سے اغواء کر نے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم محمدیعقوب علی نے ضمانت بعد از گر فتا ری کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اسکے خلاف پولیس تھانہ قادر بستی ملوک نے رواں سا ل خاتون کو زیادتی کی نیت سے اغواء کر نے کارواںسال مقدمہ نمبر 740/26درج کیا جبکہ مقدمہ بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہے۔ اس لیے عدالت ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دے۔
ملتان سے مزید