• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں ڈینگی بخارمیں مبتلا مریض رپورٹ

ملتان(سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں ڈینگی بخار میں مبتلا مریض رپورٹ ہوا ہے ،جسے آئیسولیشن فراہم کرکے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ،اسی طرح نشتر میں گزشتہ روز منکی پاکس کے شبہ میں ایک اور خسرہ کے شبہ میں تین نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں ،جن کے تشخیصی ٹیسٹ کرائے جارہے ہیں ،اسی طرح نشتر میں گیسٹرو اور پیٹ کے امراض میں مبتلا 65اور چلڈرن ہسپتال ، ساؤتھ پنجاب ، نشتر ٹو و دیگر ہسپتالوں میں 142مریض رپورٹ ہوئے ،جن میں سے بیشتر کو طبی امداد کے بعد حالت بہتر ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا ۔
ملتان سے مزید