ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 11 سالہ گمشدہ بچے کے ورثاء کی تلاش ہے گمشدہ بچہ اپنا نام پتہ بتانے سے قاصر ہے بچے کو کچھ تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل پولیس تھانہ صدر کہروڑ پکا ضلع لودھراں کی جانب سے گمشدہ پاکر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں دیا گیا تھا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بچے کے ورثاء کی تلاش جاری ہے ۔