• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے ایس ایف نے وڈیو بنانے پرخاتون سے موبائل فون لے لیامعذرت کے بعد سفر کی اجازت

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) بیرون ملک جانے والی خاتون سے ایئر پورٹ پر اے ایس ایف سے توں تکرار وڈیو بنانے پر خاتون سے موبائل فون لے لیا معذرت کے بعد خاتون کو سفر کی اجازت مل گئی ۔ نجی ایئر لائن کی پرواز QR617ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے مسافروں کولیکر دوحا جارہی تھی کہ ایک خاتون کی ایئر پورٹ پر اے ایس ایف سٹاف سے دوران چیکنگ توں و تکرار ہوئی اے ایس ایف کے اہلکار نے ویڈیو بنانے پر موبائل لے لیا معڈرت کرنے پر اے ایس ایف نے خاتون کو فلائٹ میں سفر کرنے کی اجازت دے دی جبکہ خاتون ملتان سے دوحا اور وہاں سے برمنگھم جارہی تھی ۔
ملتان سے مزید