• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کرنےکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ساتھ چلنے سے انکار ملزم کی فائرنگ شہری زخمی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ مخدوم رشید پولیس کو جاوید نے بتایا کہ ملزم صفدر عرف لالو میرے بھتیجے چاند کو زبردستی اپنے ساتھ چلنے کو کہا چاند کے انکار پر ملزم نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگیا بھتیجے کے تین گولیاں لگی جسے علاج معلاجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کیا ۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید